کراچی: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار
👁️ 18 بار دیکھا گیا
کراچی: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو): کراچی میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کے محکمے (سی ٹی ڈی) کراچی اور ایک وفاقی حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی میں کالعدم سندھودیش لبریشن آرمی کے 2 مبینہ کارندوں کو گرفتار کر لیا، ان کے قبضے سے تیار شدہ آئی ای ڈی اور دستی بم برآمد ہوئے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مدد علی عرف علی ولد علی اکبر اور جنید علی عباسی ولد امان اللہ عباسی کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کالعدم تنظیم سے عسکری تربیت حاصل کی تھی۔
حکام کے مطابق ملزمان نے کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس اور رینجرز کی اہم عمارتوں اور دفاتر کی ریکی کی تھی اور وہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ ناکام، ایک راہگیر زخمی
16/November/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
کراچی: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار
16/November/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
بھارت: راجستھان میں ریلوے پٹری دھماکے کے الزام میں دو افراد گرفتار، پاکستان میں موجود مبینہ ہینڈلرز سے رابطوں کا دعویٰ
16/November/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں کی عدن کی جانب پیش قدمی، شہر سے صرف 60 کلومیٹر دور اہم علاقوں پر قبضہ
16/November/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ٹرمپ اور ان کا خاندان ایران کی ممکنہ کارروائیوں کا پہلا ہدف ہیں، امریکی وزیر سلامتی
16/November/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
ایران امریکا کشیدگی کے دوران تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
16/November/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26472 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15700 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11998 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9381 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7644 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5657 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C