کراچی: ملیر سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 39 بار دیکھا گیا
کراچی: ملیر سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ملیر سے کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ضلع ملیر سے گرفتار کیے گئے دہشتگرد عثمان غنی عرف عرفان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان باجوڑی گروپ سے ہے اور یہ دہشتگرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 2019 میں طالبان کمانڈر قاری عبیداللہ کے پاس افغانستان گیا تھا، دہشتگرد نے چہارمنگ باجوڑ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی ہلاک ہو گیا تھا۔
پولیس کے مطابق دہشتگرد باجوڑ سے افغانستان آنے اور جانے کے خفیہ راستوں کی مکمل معلومات رکھتا ہے جبکہ گرفتاری کے وقت دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن بھی ملا جو قبضے میں لے لیا گیا۔
پولیس کے مطابق دہشتگرد اپنے ساتھیوں کے ساتھ فیس بک کے ذریعے رابطے میں رہتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26299 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15546 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11831 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9142 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7422 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5178 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C