کراچی میں دہشتگرد حملے میں زخمی پولیس کانسٹیبل اصغر علی ہسپتال میں دم توڑ گیا
👁️ 56 بار دیکھا گیا
کراچی میں دہشتگرد حملے میں زخمی پولیس کانسٹیبل اصغر علی ہسپتال میں دم توڑ گیا
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ صبح موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل اصغر علی ہسپتال میں دم توڑ گیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
اناءالللہ واناالہ راجعون
شہید ہیڈ کانسٹیبل اصغر کے جسد خاکی کو چھیپا سردخانہ سے پولیس افسران کے ہمراہ شہید کے گھر روانہ کیا جارہا ہے۔دوپہر 2 بجے گارڈن پولیس ہیڈ کواٹر میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی
اللہ پاک شہید کے درجات کو بلند کرے اور انکے لواحقین کو صبر و استقامت عطاء کرے۰ pic.twitter.com/xWG5hYBfma
— Muhammad Ramzan Chhipa (@RamzanChhipa) July 13, 2020
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
کراچی کے ضلع کورنگی کے علاقے عوامی کالونی میں گذشتہ روز ڈیوٹی پر جاتے ہوئے اسٹیڈیم کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل اصغر شدید زخمی ہوا تھا، حملے کے بعد دہشت گرد زخمی اصغر علی کا پستول بھی چھین کر لے گئے تھے۔
پولیس ترجمان کے زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اسے بہترین طبی امداد دی گئی تاہم دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہیڈ کانسٹیبل اصغر نے آج دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا، اصغر علی تھانہ زمان ٹاؤن میں تعینات تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8879 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C