کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 ٹن سے زائد بارودی مواد برآمد
👁️ 328 بار دیکھا گیا
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 ٹن سے زائد بارودی مواد برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
سکیورٹی حکام کے مطابق بلدیہ رئیس گوٹھ میں کارروائی کے دوران 4 ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔ اس دوران متعدد گیس سلینڈرز اور ایک منی ٹرک بھی تحویل میں لے لیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی زیر حراست دہشت گردوں کی نشاندہی پر کی گئی، جنہوں نے آئی آئی چندریگر روڈ پر ایک بڑا دہشت گردانہ منصوبہ بنانے کی کوشش کی تھی۔
سکیورٹی حکام کے مطابق برآمد شدہ بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ہے۔ دھماکا خیز مواد کو ڈرموں میں بھر کر شہر میں منتقل کیا جانا تھا، اور اس دوران 60 ڈرم اور 5 گیس سلینڈرز قبضے میں لیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق سے ایران کے لیے پروازیں اکتوبر میں بحال ہوں گی، خصوصی اجازت مل گئی
29/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
میانمار میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے، مجموعی طور پر 50 سے زائد ہلاکتیں
29/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
آسام : جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ نیٹ ورک کے 6 ملزمان گرفتار
29/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مستونگ کے کھڈکوچہ میں مدینہ ہوٹل دھماکے سے تباہ، قریبی املاک کو بھی نقصان
29/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکپتن : دہشتگردی کی مبینہ کوشش ناکام، ٹی ٹی پی سے وابستہ شخص گرفتار
29/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمن : لحج کے ساحل پر حوثی میزائل حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
29/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26344 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11877 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9207 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5312 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C