کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں 10 افراد گرفتار
👁️ 108 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں 10 افراد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹرٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کی مالی معاونت (ٹیرر فنانسنگ) کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان گرفتار کرلیے۔
کراچی میں حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ٹیرر فناسنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، اس دوران کالعدم تنظیموں کے خلاف 7 مقدمات درج کرلیے۔
مقدمات درج کیے جانےکے بعد 8 سے 10 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کالعدم تنظیموں کے نام سے رقم اکھٹاکر رہے تھے اور یہ رقم مبینہ طور پر دہشت گردی کے لیے استعمال کی جاسکتی تھی، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں کورنگی، بن قاسم، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی، نیو کراچی، اورنگی ٹاؤن، قائدآباد اور ناظم آباد میں کی گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹیرر فنانسنگ کے خلاف کارروائیاں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) یا فیٹف کی سفارشات کی روشنی میں کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C