کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی
👁️ 71 بار دیکھا گیا
کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی
کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قمر آزاد ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق چاروں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔
زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق ملزمان نے ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے۔ پولیس کو جائے وقوع سے تیس بور اور نائن ایم ایم کے خول ملے ہیں۔ ہوٹل کے مالک نے بتایا کہ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی۔
اس واقعے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہکار کے علاوہ تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26327 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15576 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11862 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9179 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7461 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5262 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C