کراچی: پنجگور اور نوشکی میں ایف سی چیک پوسٹوں پر دھماکوں میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار
👁️ 42 بار دیکھا گیا
کراچی: پنجگور اور نوشکی میں ایف سی چیک پوسٹوں پر دھماکوں میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور نوشکی میں ایف سی کی چیک پوسٹوں پر دھماکوں میں ملوث 2 سہولت کاروں کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل کے مطابق پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی پر کراچی کے علاقے بلال کالونی سے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار سہولت کاروں سے دستی بم، پستول، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز برآمد کر لئے گئے ہیں۔
ایس ایس پی شہلا قریشی کے مطابق گرفتار سہولت کاروں سے 2700 ایکٹو سمز، بایئو میٹرک اور الیکٹرانک ڈیوائسز بھی برآمد کی گئی ہیں، گرفتار سہولت کار کراچی میں بائیو میڑک کر کے پنجاب میں سمز فروخت کرتے ہیں، سہولت کاروں نے ہی سمز منظم تخریب کاری گروپ تک پہنچائیں۔
شہلا قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سہولت کاروں نے تخریب کاری میں رابطے کے لئے استعمال ہونے والی سمز کو ایکٹو کیا تھا، تخریب کاری میں 5 جوان ہلاک ہوئے تھے، دہشتگردی کی واردات کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کی تھی، گرفتار سہولت کاروں کے نیٹ ورک کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26315 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15558 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7438 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C