کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد
👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی بوری بند لاشیں برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے مختلف علاقوں سے ایک ہی دن میں تین تشدد زدہ لاشیں ملی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے سرجانی تیسرٹاون میں ندی سے ایک شخص کی بیگ میں لاش ملی۔ پولیس کے مطابق مقتول کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد بیگ میں ڈال دیا گیا تھا۔ شارع نورجہاں تھانے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کی گئی۔
دوسری طرف ملیر ماڈل کالونی کچرا کنڈی سے بوری بند تشدد زدہ لاش ملی۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت 30 سالہ شفع اللہ کے نام سے ہوئی، مقتول پھل فروش ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذاتی دشمنی پر قتل کا شبہ ہے۔ مقتول بدھ سے لاپتہ تھا، ملیر کینٹ تھانے میں اہل خانہ نے اطلاع دی تھی۔ مقتول کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا، جسم پر تشدد کے بھی نشانات ہیں۔
ادھر کلفٹن عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب سے بھی ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4660 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3495 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2494 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C