کرم: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، خودکش حملہ آور ہلاک، 6 دہشت گرد زخمی
👁️ 282 بار دیکھا گیا
کرم: سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، خودکش حملہ آور ہلاک، 6 دہشت گرد زخمی
کرم (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے ڈوگر میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خودکش حملہ آور ہلاک جبکہ 6 دہشت گرد زخمی ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے خودکش حملہ آور کی شناخت عبداللہ عرف ابابیل کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران دہشت گردوں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ زخمی ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 6 بتائی جا رہی ہے۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق علاقے میں موجود ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے اور آپریشن مکمل ہونے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن جانے اور حوثیوں کی مبینہ مدد کی کوشش، امریکی محکمہ توانائی کے انجینئر گرفتار
02/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے؟ ٹرمپ نے قیادت پر سوال اٹھا دیا
02/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کرم فرقہ وارانہ کشیدگی میں سرگرم ٹی ٹی پی کاظم گروپ کا کمانڈر قطر میں گرفتار
02/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس میں 17 ہزار اہلکاروں کی کمی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 4 ہزار سے زائد اہلکار ہلاک
02/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ، 4 ہلاکتوں کی اطلاع
02/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
افغانستان سے آنے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی پاکستان کا دفاعی حق ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
02/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7488 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5342 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C