کرم: شدت پسندوں کا قافلے پر حملہ، سپاہی ہلاک، پانچ دہشتگرد مارے گئے
👁️ 214 بار دیکھا گیا
کرم: شدت پسندوں کا قافلے پر حملہ، سپاہی ہلاک، پانچ دہشتگرد مارے گئے
کرم (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شدت پسندوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے، جبکہ سرچ آپریشن کے دوران پانچ حملہ آور بھی مارے گئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق سنٹرل کرم کے مناتو علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، جس کے دوران ایک سپاہی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور اپنے ساتھیوں کی لاشیں موقع پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تاہم سکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنایا اور کارروائی میں پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
حکام کے مطابق ہلاک شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق سے ایران کے لیے پروازیں اکتوبر میں بحال ہوں گی، خصوصی اجازت مل گئی
29/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
میانمار میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے، مجموعی طور پر 50 سے زائد ہلاکتیں
29/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
آسام : جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ نیٹ ورک کے 6 ملزمان گرفتار
29/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مستونگ کے کھڈکوچہ میں مدینہ ہوٹل دھماکے سے تباہ، قریبی املاک کو بھی نقصان
29/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکپتن : دہشتگردی کی مبینہ کوشش ناکام، ٹی ٹی پی سے وابستہ شخص گرفتار
29/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمن : لحج کے ساحل پر حوثی میزائل حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
29/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26344 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11877 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9207 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5312 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C