کرم: پاراچنار کے نواحی علاقے میں فائرنگ، سنی مسلک کے دو افراد ہلاک
👁️ 265 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار کے نواحی علاقے میں فائرنگ، سنی مسلک کے دو افراد ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے نواحی علاقے جنداڑی اور مینگک کے درمیان ترخیل کے مقام پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سنی مسلک سے تعلق رکھنے والے نیک محمد اور ناصر خان ہلاک جبکہ ابراہیم زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران اس علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک درجن سے زائد واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ ضلع کرم میں سنی عسکریت پسند تنظیم العیشہ بریگیڈ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور ایرانی حمایت یافتہ زینبیون بریگیڈ سرگرم ہیں، اور علاقے میں شیعہ سنی کشیدگی وقتاً فوقتاً شدت اختیار کرتی رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 357 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4516 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C