کسی بھی اسرائیلی ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا، حسن نصراللہ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
کسی بھی اسرائیلی ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا، حسن نصراللہ
بیروت (ڈیلی اردو/یو این پی) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی جماعت کے جنگجوئوں اور فوجی فارمیشنوں کو جنوبی سرحد پر متحرک ہونے کو کہا ہے۔
السيد #حسن_نصرالله: #لبنان ليس بلداً فقيراً ولا يجوز ان يحوله السياسيون الى بلد شحاد وذليل pic.twitter.com/L0mk3PWJLe
— حسين مرتضى Hussein Mortada (@HoseinMortada) May 10, 2022
ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسرائیلی ریاستی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں تیار رہنا ہوگا۔نصراللہ نے جنوبی لبنان میں پارٹی کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کچھ لبنانی سیاسی قوتوں نے مزاحمت کے ہتھیار کو موجودہ انتخابی معرکے کے عنوان کے طور پر لیا ہے۔ مزاحمت کا ہتھیار جائزاور قانونی رہے گا۔ دشمن کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنا ہوگا۔
نصر اللہ نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی دشمن لبنان کی گیس، تیل اور پانی کے لیے خطرناک عزائم رکھتا ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ لبنانی مزاحمت لبنان کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ لبنان کی سیاسی قوتوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کو آباد کرنے کا مطالبہ کرے گی۔
سیکرٹری جنرل نے لبنانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس ایک مزاحمت ہے جو دشمن سے کہہ سکتی ہے کہ اگر آپ لبنان کو توانائی کی تلاش سے روکتے ہیں، تو ہم آپ کو روکیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8945 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4785 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3553 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1996 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C