27/June/2024

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے کلی ابراہیم زئی میں بروری روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا ہے.

https://x.com/cozyduke_apt29/status/1806352557264228516?t=EnB177t0ySHCq_OJnxXfwg&s=19

پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم پھینکا گیا۔ جس کے نتیجے میں دو راہگیر زخمی ہوئے۔

پولیس نے بتایا کہ گاڑی کا جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں.

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C