کوئٹہ میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک، ایک گرفتار
👁️ 44 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک، ایک گرفتار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اور مسلح افراد میں فائرنگ کے درمیان تبادلہ ہوا جس کے باعث ایک شخص ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیم نواں کلی میں معمول کی کارروائی کیلئے جارہا تھا کہ راستے میں مسلح افراد نے ٹیم پر فائرنگ کر دی، جس پر سی ٹی ڈی ٹیم نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلہ میں مبینہ طور پر فائرنگ کرنے والوں میں سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
#CounterTerrorism Department claimed to have killed one man after an exchange of fire in Nawa Killi outskirts of the provincial capital #Quetta #Balochistan, accused opened fire on CTD team & in retaliation one of them was killed & another arrested, weapons recovered, CTD claimed https://t.co/9L271UQ9rj
— ???????? (@Info_Balochistn) December 1, 2020
سی ٹی ڈی نے اس کے دوسرے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے، فائرنگ والوں کے قبضہ سے چار عدد کلاشنکوف بھی برآمد ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے شخص کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں اسکی شناخت علی محمد سکنہ اسپنی روڈ کے نام سے ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے شخص سے متعلق تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 368 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8885 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4690 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3504 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C