کولمبیا میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ، 18 افراد ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
کولمبیا میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ، 18 افراد ہلاک
کولمبیا (ڈیلی اردو/آئی این پی) کولمبیا میں مسلح انقلابی قوت یعنی فارک کے بعض کارندوں اور سرحدی کمانڈوز نامی مسلح گروپ کے درمیان ہوئی 18 افراد ہلاک ہو گئے، جھڑپ لوس مینوس اور لاس دیلیکاس نامی دیہاتوں میں ہوئی۔ جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
پورتو گزمان بلدیہ کے ناظم ایڈیسن گیراردو مورا روخاس نے بتایا کہ فارک اور سرحدی کمانڈوز کے درمیان یہ جھڑپ ہوئی جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے جن کی نعشیں مردہ خانے بھجوا دی گئی ہیں۔
روخاس نے مزید بتایا کہ تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کس گروپ کے کتنے افراد مارے گئے ہیں، فارک پانچ عشروں سے زائد عرصے تک موجود ایک خطرناک اور مسلح جتھہ تھا جس نے 27 جون 2017 کو اقوام متحدہ کی ایک تقریب کے دوران ہتھیار پھینک دیئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 251 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3449 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C