کینیڈا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد
👁️ 74 بار دیکھا گیا
کینیڈا میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد
ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500 ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید و فروخت، نقل و حمل یا استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔
جسٹسن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ یہ ہتھیار کم وقت میں لوگوں کی زیادہ تعداد کو ہلاک کرنے کے لیے تیار کیے گئے تھے، لیکن کینیڈا کو ایسے ہتھیاروں سے کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ایسے ہلاکت خیز ہتھیاروں کے لیے کینیڈا میں کوئی جگہ ہے۔
دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ہتھیار جمع کروانے والوں کے لیے 2 سال تک عام معافی کا اعلان بھی کیا۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ہتھیار جمع کروانے والوں کو تلافی دینے کے لیے قانون سازی کرے گی۔
خیال رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے فوجی گریڈ ہتھیار پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد دو ہفتے کے اندر کیا گیا ہے۔
گزشتہ ماہ کینیڈا کے صوبے نووا اسکوشیا میں مسلح شخص نے فائرنگ سے ابتدائی طور پر 16 افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم بعدازاں ہلاک افراد کی تعداد 22 تک پہنچ گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 479 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4658 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C