گلگت بلتستان: جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی
👁️ 185 بار دیکھا گیا
گلگت بلتستان: جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی
اسکردو (ڈیلی اردو) گلگت کے علاقے جٹیال میں رات جشن آزادی کی تقریب کے دوران لوگوں پر حفاظتی دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سی ایم ایچ گلگت منتقل کیا گیا۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق ناردرن ایریاز کمان کے کمانڈر میجر جنرل احسن محمود خان، گلگت بلتستان کے ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان اور دیگر عہدیداروں نے سی ایم ایچ میں زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور بچائو اور امداد کی کارروائیوں کاجائزہ لیا۔
سول اور فوجی قیادت نے شہداء کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C