گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
👁️ 118 بار دیکھا گیا
گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ،گولہ بارود اور اسلحہ برآمد۔
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو اہم دہشت گردوں محمد نواز اور غلام مصطفیٰ کر گرفتار کر لیا ہے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں گولہ بارود، خطرناک اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
گرفتار دہشت گرد گوجرانوالہ میں حساس تنصیبات اور اہم عمارتوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم کے لئے فنڈز بھی اکٹھا بھی کرتے تھے ۔سی ٹی ڈی اہلکاروں نے گرفتار دہشت گردوں کو مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4534 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2441 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C