19/March/2019

گیس اووربلنگ، صارفین کو اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کی منظوری

👁️ 130 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
گیس اووربلنگ، صارفین کو اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کی منظوری

گیس اووربلنگ، صارفین کو اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کی منظوری

اسلام آباد (عاطف عباس) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیس صارفین سے اووربلنگ کے ذریعے وصول کئے گئے اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ پانچ سال میں زرعی شعبے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں لائیو سٹاک اور فشریز کی ترقی کے لئے اقدامات کی ہدایت اور کوکنگ آئل کے کم سے کم استعمال کی آگہی مہم چلانے کی منظوری دی گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C