ہنگو: سیاسی رہنما عبدالہادی کے گھر کے ساتھ نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا
👁️ 67 بار دیکھا گیا
ہنگو: سیاسی رہنما عبدالہادی کے گھر کے ساتھ نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیاسی رہنماء حافظ عبدالہادی کے گھر کے بم ناکارہ بنادیا گیا۔
بم ڈسپوزل یونٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ 6 کلو وزنی یہ بارودی مواد کو نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کیا گیا۔
پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے بم ڈسپوزل کے عملے کو اطلاع دی، جس پر اس بم کو ناکارہ بنایا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ بم نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کیا گیا تھا۔
بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا تھا کہ اگر یہ بم پھٹ جاتا تو گھر کے ساتھ ساتھ دیگر گھروں کا بھی جانی و مالی نقصان ہوسکتا تھا۔
واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو کلیئر قرار دیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی۔
یاد رہے کہ حافظ عبدالہادی عام انتخابات میں قومی اسمبلی نشست این اے 36 سے آزاد امیدوار تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C