یمنی فوج کے ڈرون حملے میں عبدالملک حوثی کے بھائی کا محافظ ہلاک
👁️ 139 بار دیکھا گیا
یمنی فوج کے ڈرون حملے میں عبدالملک حوثی کے بھائی کا محافظ ہلاک
صنعاء(ڈیلی اردو) یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی مسلح افواج کے ڈرون حملے میں حوثی باغیوں کے ایک اہم کمانڈر حسین الہطفی ہلاک ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق حسین الہطفی حوثی باغیوں کے سربراہ عبدالملک حوثی کے بھائی عبدالخالق حوثی کی ذاتی سکیورٹی پر مامور تھے۔ انہیں صعدہ کے علاقے میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں اور اجتماعات کو نشانہ بنانے والی کارروائی کے دوران ہلاک کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین الہطفی صعدہ کے ضلع ضحیان کے علاقے مجز سے تعلق رکھتے تھے۔ حوثی قیادت اور کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تدفین کی تصاویر بھی جاری کیں۔
رپورٹس کے مطابق حسین الہطفی اپنے خاندان کے چوتھے فرد تھے جو جنگ کے آغاز کے بعد حوثی باغیوں کی صفوں میں ہلاک ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C