یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں ایرانی سفارت کاروں کے داخلے پر پابندی
👁️ 285 بار دیکھا گیا
یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں ایرانی سفارت کاروں کے داخلے پر پابندی
برسلز (ڈیلی اردو) یورپی پارلیمنٹ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف خونریز کریک ڈاؤن کے ردعمل میں تمام ایرانی سفارت کاروں اور نمائندوں کے یورپی پارلیمان کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیر کے روز یورپی پارلیمان کی صدر روبیرٹا میٹسولا نے اس فیصلے کا اعلان کیا۔
روبیرٹا میٹسولا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ایران کے ساتھ اب معمول کے انداز میں کام نہیں ہو سکتا، ’’جب ایران کے بہادر عوام اپنے حقوق اور آزادی کے لیے کھڑے ہیں، تو میں نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام سفارتی عملے اور دیگر نمائندوں کو یورپی پارلیمنٹ کے تمام دفاتر میں داخلے سے روک دیا جائے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ یورپی پارلیمنٹ ایسے نظام کو جائز حیثیت دینے میں کوئی کردار ادا نہیں کرے گی جو ’’تشدد، جبر اور قتل کے ذریعے خود کو قائم رکھے ہوئے ہے۔‘‘
یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ اور سخت موقف کی عکاسی کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران کا افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار، آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکی اقدامات پر زور
20/October/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
نیتن یاہو کا ایرانی حکومت کے خاتمے پر اصرار، ٹرمپ سے متعدد بار گفتگو کا دعویٰ
20/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
عراق: کرکوک میں داعش کے حملوں میں اضافہ، سکیورٹی خلا سے فائدہ اٹھانے کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کردیا
20/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے برطانیہ کے ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان
20/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
20/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
نوشکی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی
20/October/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26388 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15624 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11919 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9274 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7532 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5486 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C