یونان میں داعش کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
یونان میں داعش کا دہشت گرد گرفتار
ایتھنز (ڈیلی اردو) یونان میں انسداد دہشت گردی فورس نے ایک 40 سالہ عراقی شہری کو حراست میں لے لیا ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ اس کا تعلق دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ سے ہے۔
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ شخص شام سے یونان پہنچا تھا۔
پولیس بیان کے مطابق زیرحراست شخص کو آج جمعے کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
حکام کے مطابق اس شخص کو سات دسمبر کو حراست میں لیا گیا تھا اور اس پر الزام تھا کہ اس نے غیرملکیوں کو یونان میں داخل ہونے اور نکلنے میں مدد کی، تاہم بعد میں اسے رہا کر دیاگیا۔ بعد میں لیکن ایک ویڈیو فوٹیج میں اس شخص کے اسلامک اسٹیٹ کے رکن ہونے کے اشارے ملے، جس کے بعد اسے دوبارہ حراست میں لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکی خفیہ معلومات پر ماسکو میں ممکنہ دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام، کم عمر مشتبہ شخص گرفتار
02/November/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
یوکرین میں جوہری حملے کی جعلی وارننگز، فضائی الرٹ ایپ ہیک ہونے کا انکشاف
02/November/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
شام میں حمص آئل ریفائنری پر حملے کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ مبینہ ٹارگٹ کلنگ سیل کے 2 ارکان گرفتار
02/November/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے شہر ابہا اور خمیس مشیط میں ہنگامی انتباہ جاری، شہریوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی ہدایت
01/November/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بنوں : آئی ڈی پیز کیمپ کے سکیورٹی ٹاور پر ڈرون حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی
01/November/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے ممکنہ اہداف میں ترکیہ اور سعودی عرب بھی شامل ہو سکتے ہیں، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ
01/November/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26423 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15657 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11961 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9323 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7574 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5556 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C