یوکرائن میں درجن سے زائد اجتماعی قبریں دریافت
👁️ 32 بار دیکھا گیا
یوکرائن میں درجن سے زائد اجتماعی قبریں دریافت
کیئیف (ڈیلی اردو) مشرقی یورپی ملک یوکرائن کے شہر اوڈیسا کے نواح میں سوویت رہنما جوزف سٹالن کے دور کی ایک درجن سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
حکام نے بتایا کہ اب تک ان قبروں میں آٹھ ہزار تک انسانوں کی جسمانی باقیات کی موجودگی ثابت ہو چکی ہے۔ ان قبروں کی محتاط کھدائی ابھی جاری ہے، اس لیے وہاں دفن کردہ انسانوں کی مجموعی تعداد اور زیادہ ہو سکتی ہے۔
Mass graves of the victims of Soviet dictator Josef Stalin’s Great Purge have been found in Ukraine, the Ukrainian Institute of National Memory said on Aug. 22. https://t.co/Rf2rTzxQSM
— KyivPost (@KyivPost) August 25, 2021
مؤرخین کا اندازہ ہے کہ ان ہزاروں افراد کو انیس سو سینتیس سے لے کر انیس سو انتالیس تک کے عرصے میں اس دور کی سوویت ریاست کی خفیہ پولیس نے ہلاک کیا تھا۔ ایسی کئی اجتماعی قبریں گزشتہ برسوں کے دوران بھی دریافت ہوئی تھیں۔
TWENTY NINE (!!!) mass graves from Soviet dictator Josef Stalin’s 1930’s Great Purge campaign have been discovered in Odesa, Ukraine.
Twenty nine.
Millions were slaughtered in these purges.https://t.co/KbV4HDAvSm pic.twitter.com/E0Gk49CcZZ
— ArianaGic/Аріянॳць (@GicAriana) August 24, 2021
سوویت رہنما سٹالن کے دور میں یوکرائن کے لاکھوں باشندوں کو یا تو جبری مشقتی کیمپوں میں بھیج دیا گیا تھا یا انہیں قتل کر دیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C