یوکرین پر روسی حملہ: ترکی نے آبنائے باسفورس کو جنگی جہازوں کیلئے بند کر دیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
یوکرین پر روسی حملہ: ترکی نے آبنائے باسفورس کو جنگی جہازوں کیلئے بند کر دیا
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی نے یوکرین جنگ کی وجہ سے آبنائے باسفورس اور درِ دانیال کو جنگی جہازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ کے مطابق انقرہ حکومت نے ہمسایہ ممالک کو بحیرہ اسود کے ذریعے جنگی جہاز بھیجنے سے خبردار کر دیا ہے۔
ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے سن 1936 میں طے ہونے والے معاہدہ مونٹرے کا حوالہ دیا، جس کے مطابق ترکی بعض حالات میں خود فیصلہ کر سکتا ہے کہ آیا جنگ کے وقت آبناؤں کو بند کیا جائے۔
ترکی نیٹو اتحاد کا حصہ ہے اور اس نے یوکرین پر روسی حملے کی شدید مذمت کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایران میں داعش سے تعلق کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی
14/July/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز کیمپ خودکش حملہ: ماسٹر مائنڈ سمیت سہولت کار نیٹ ورک گرفتار
14/July/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8941 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4778 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3547 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2544 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1987 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C