گجرات: اعتکاف پر بیٹھے 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 49 بار دیکھا گیا
گجرات: اعتکاف پر بیٹھے 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے نواحی گاؤں پوٹھی میں اعتکاف پر بیٹھے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ تھانہ بولاٹی پولیس نے درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق 15 سالہ عادل حسین جو کہ نویں جماعت کا طالب علم ہے۔ پوٹھی کی نورانی مسجد میں اعتکاف پر بیٹھا تھا۔ بچے کے والد شیراز حسین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ میں اپنے بیٹے کو کھانا دینے گیا تو مجھے اپنے بچے کے چیخنے کی آواز سنائی دی۔ جب میں موقع پر پہنچا تو ملزم تبریز بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی کوشش کررہا تھا، تاہم مجھے دیکھ کر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
بچے کے والد نے کہا کہ مسجد میں میرے بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ ملزم کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جانی چاہیے، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم تبریز والد شبیر حسین جٹ کو گرفتار کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4660 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3495 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2493 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C