80 برس بعد پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے، صدر پیوٹن
👁️ 27 بار دیکھا گیا
80 برس بعد پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے، صدر پیوٹن
ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، 80 برس بعد ہمیں پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے۔
Russian President Vladimir Putin, speaking Thursday at a ceremony marking the Red Army's victory against Nazi troops 80 yrs ago in Stalingrad, vowed a decisive response to any country threatening Russia and slammed Germany for promising tanks for Kyiv
➡️https://t.co/lmDO3OzsvV pic.twitter.com/icI39DREvk
— AFP News Agency (@AFP) February 2, 2023
غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسٹالن گرڈ جنگ کے اختتام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں پیوٹن نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کا موازنہ نازی، جرمنی لڑائی سے کیا۔
President Putin compares Russia's invasion of Ukraine to the fight against Nazi Germany https://t.co/hIMfgB4k2z
— BBC News (World) (@BBCWorld) February 2, 2023
جرمنی کی جانب سے یوکرین کو لیپرڈ ٹینکوں کی فراہمی کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، یہ ناقابل یقین لیکن سچ ہے، ہمیں ایک بار پھر جرمن ٹینکوں سے خطرہ لاحق ہے۔
روسی صدر نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ جو لوگ میدان جنگ میں روس کو شکست دینے کی امید رکھتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ روس کے ساتھ جدید جنگ ان کے لیے بہت مختلف ہو گی، ہم اپنے ٹینک ان کی سرحدوں پر نہیں بھیج رہے لیکن ہمارے پاس جواب دینے کے ذرائع موجود ہیں۔
دوسری جانب کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پیوٹن کے خطاب کی وضاحت کرنے سے انکار کر دیا تاہم انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ اگر مغرب کی طرف سے یوکرین کو نئے ہتھیار فراہم کیے جائیں گے تو روس جواب دینے کی اپنی صلاحیت کا زیادہ استعمال کرے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 259 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 309 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2323 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C