شمالی وزیرستان: قبائلی مشر فائرنگ سے ہلاک، ڈرائیور زخمی
👁️ 671 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: قبائلی مشر فائرنگ سے ہلاک، ڈرائیور زخمی
پشاور(ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان میں میران شاہ-بنوں روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی مشر ملک محمدرحمان داوڑ ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہوا۔
واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ڈی پی او شمالی وزیرستان کے مطابق ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اُمید ظاہر کی گئی ہے کہ انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
اس افسوسناک واقعے نے علاقے میں ایک بار پھر عدم تحفظ کی فضا کو جنم دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
افغانستان میں شیعہ برادری کے مذہبی و سماجی مراکز پر پابندیاں، طالبان کی پالیسی پر تشویش
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C