آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس، 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس، 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے جس میں سے 11 میجرجنرل کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا ہے جس میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقیوں کی منظوری دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ 12 میجر جنرلز کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔ ترقی پانے والوں ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر فہیم عامر، بریگیڈیئر راشد محمود، بریگیڈیئر عبدالعید، بریگیڈیئر شاہد منظور، بریگیڈیئر ارشد محمود، بریگیڈیئر محمد عاطف منشا، بریگیڈیئر افتخار حسن چوہدری اور بریگیڈیئر محمد عمر بشیر شامل ہیں۔
ترقی پانے والے دیگر افسران میں بریگیڈیئر اسدالرحمٰن، بریگیڈیئر واجد عزیز، بریگیڈیئر کامران تبریز سویرا، بریگیڈیئر محمد رضا آزاد، بریگیڈیئر چوہدری عامر اجمل، بریگیڈیئر جواد احمد قاضی، بریگیڈیئر احسان علی، بریگیڈیئر کامران نذیر، بریگیڈیئر شبیر ناریجو اور بریگیڈیئر عادل رحمانی بھی شامل ہیں۔
بریگیڈیئر جاوید دوست چانڈیو، بریگیڈیئر سید آصف حسین، بریگیڈیئر محمد اسحٰق خٹک، بریگیڈیئر احمد بلال، بریگیڈیئر محمد شہباز تبسم، بریگیڈیئر ظفر اقبال اور بریگیڈیئر عمران اللہ کو بھی ترقی دی گئی ہے۔
آرمی میڈیکل کور کے بریگیڈیئر عبیرہ چوہدری، بریگیڈیئر محمد ظفر علی، بریگیڈیئر سید خرم شہزاد، بریگیڈیئر بلال عمیر، بریگیڈیئر عتیق الرحمٰن، بریگیڈیئر راؤ علی شان خان، برگیڈیئر محسن محمد قریشی، بریگیڈیئر ظہیر اختر، بریگیڈیئر محمود سلطان، بریگیڈیئر حفیظ الدین، بریگیڈیئر سلمان سلیم کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 193 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C