آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی لیپا ویلی میں گولہ باری اور فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
👁️ 66 بار دیکھا گیا
آزاد کشمیر: بھارتی فوج کی لیپا ویلی میں گولہ باری اور فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائرنگ کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی فورسز نے لیپا ویلی میں اشتعال انگیزی کرتے ہوئے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور شہری آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ بھارتی فائرنگ سے 2 خواتین اور بچے سمیت 4 شہری زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب پاکستان نےسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
ایران میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4648 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C