آزاد کشمیر: میرپور میں اجتماعی زیادتی میں ناکامی پر 3 خواتین کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
👁️ 67 بار دیکھا گیا
آزاد کشمیر: میرپور میں اجتماعی زیادتی میں ناکامی پر 3 خواتین کو قتل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار
میرپور (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں پولیس نے جنسی زیادتی میں ناکامی پر 3 خواتین کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرپور پولیس نے رمضان المبارک میں ننھی بچی اور 2 خواتین کے قتل کا سراغ لگا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں ایک رکشہ ڈرائیور اور دو ورکشاپ مکینک ہیں جن کا تعلق کھوئی رٹہ، میرپور اور ایک کا تعلق پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
راجہ عرفان سلیم نے بتایا کہ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی کوشش میں مزاحمت پر خاتون کو اینٹ مار کر قتل کردیا تھا، ملزمان نے ایک قتل کو چھپانے کیلئے مزید دو قتل کردیے، ملزمان نے قتل کے بعد دو لڑکیوں کی لاشیں گندے نالے میں بہا دی اور تیسری کی گڑھے میں دفنا دی تھی۔
مقتول خواتین اور بچی خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں جو 19 سال سے منگلا کے نواح میں رہائش پزیر تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C