اسرائیلی فورسز کے فلسطینیوں پر مظالم جاری، مزید 17 فلسطینی گرفتار
👁️ 62 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فورسز کے فلسطینیوں پر مظالم جاری، مزید 17 فلسطینی گرفتار
غرب اردن (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے کریک ڈائون میں 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نےحسب معمول فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی اور خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل کے شمال میں العروب کیمپ میں تلاشی کے دوران فلسطینی لڑکوں حسام احمد البدوی، منجد احمد البدوی اور معن نایف البدوی کو حراست میں لے لیا۔
مغربی الخلیل میں بیت کاحل کے مقام پر تلاشی کےدوران راید سالم العطاونہ، قسم ھیثم عصافرہ، اسید صبری الزھور اور اذنا سے مروان ھدیب کو گرفتار کیا گیا۔
غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے محمد عبدالسلام الجندب، الشیخ رمزی نعالوہ، یوسف مہنا، معتصم تیسیر علیان، صلاح دحیلیہ، احمد کباریہ اور عبداللہ ناصر کو گرفتار کیا گیا۔
رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے محمد المحسیری، مغربی نابلس کے علاقے تل سے سابق اسیر عمر عبداللطیف اشتیہ اور تلفیت سے حسام ماھر منصور کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4644 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C