اسلام آباد: شاہ فیصل مدرسہ میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا
👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: شاہ فیصل مدرسہ میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹرجی سیون تھری ٹو کے مدرسہ شاہ فیصل میں 9 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بچے کے ساتھ دو دن تک مدرسہ کے اندر بدفعلی ہوتی رہی۔ مقدمے کا متن آبپارہ پولیس نے بچہ کی والدہ یاسیمن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس کے بچے صغیر کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم ولید کی عمر بھی 13 برس ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق 13 سالہ طالب علم ولید نے بچے کے ساتھ دو دن زیادتی کی۔ متاثرہ بچے کی والدہ کے مطابق بچے نے واقعے سے متعلق مدرسے میں کسی کو نہ بتایا اور مجھ سے بھی گھبرائی ہوئی باتیں کرتا رہا۔
بعدازاں اس نے تفصیل سے بتایا کہ میرے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے۔
والدہ نے ملزم اور مدرسے کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 451 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4697 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3505 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C