اسلام آباد کچہری خودکش حملہ کیس: 8 ملزمان بری
👁️ 99 بار دیکھا گیا
اسلام آباد کچہری خودکش حملہ کیس: 8 ملزمان بری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع کچہری حملہ کیس کے پانچ ملزمان آٹھ سال بعد عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کر دئے گئے۔
کیس کا فیصلہ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے سیشن جج طاہر محمود نے سنایا۔
عدالت کا کہنا تھا کہ استغاثہ ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہ کر سکا، پولیس کی جانب سے انتہائی ناقص تفتیش کی بنا پر ملزمان کو بری کیا۔
بری ہونیوالوں میں جان محمد، عبدالغفار، قمر زمان، بسم اللہ جان اور جمروز شامل ہیں۔
ملزمان پر سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا الزام تھا۔
3 مارچ 2014 کو اسلام آباد کچہری میں دو خودکش حملے کئے گئے تھے۔
سانحہ کچہری میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
واقعہ کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں ایس ایچ او خالد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C