اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش حملہ آور کے سہولت کار اور ہینڈلرز گرفتار
👁️ 202 بار دیکھا گیا
اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش حملہ آور کے سہولت کار اور ہینڈلرز گرفتار
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسلام آباد سی سی ڈی کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ گرفتاریاں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) کے دوران عمل میں آئیں۔ اہلکار کے مطابق یہ کارروائیاں سیف سٹی کیمروں کی فوٹیجز اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے حاصل ہونے والے شواہد کی بنیاد پر کی گئیں۔
اہلکار کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افراد میں وہ مشتبہ افراد بھی شامل ہیں جن پر شبہ ہے کہ وہ خودکش حملہ آور کے سہولت کار اور ہینڈلر تھے۔ تمام گرفتار افراد پاکستانی شہری ہیں اور ان کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4533 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2441 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C