افریقی ملک چاڈ میں بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
افریقی ملک چاڈ میں بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک
نجامینا (ڈیلی اردو) افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک عسکری کیمپ پر حملہ کرے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مغربی چاڈ میں پیش آیا اور مقامی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں اور یہ حملہ جھیل چاڈ کے علاقے کے قریب ہوا۔
At least 10 Chadian soldiers were killed and others wounded when Boko Haram attacked a military unit in western Chad, the gov't has said.
Media reports suggest the number may be much higher https://t.co/f4wcJ0JmFi pic.twitter.com/s7dZmvqr0e
— Al Jazeera English (@AJEnglish) November 23, 2022
صدارتی ترجمان برہ مہامت نے ایک بیان میں کہا کہ فوجیوں کو بوکا ٹولورم جزیرے پر پیشگی پوزیشن قائم کرنے میں مدد کے لیے بھیجا گیا تھا جب اس پر “بوکو حرام فرقہ کے عناصر نے حملہ کیا تھا اور 10 یا اس سے زیادہ مرنے والے اور زخمی دفاعی افواج کا حصہ ہیں۔
لیکن ایک فوجی افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’’اے ایف پی‘‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ “تقریباً 30 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں اور حملہ آور بھاری ہتھیاروں سمیت اپنا سامان لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صدر مہات ادریس ڈیبی اٹنو کے حکم پر 150 فوجیوں کو بوکا ٹولورم بھیجا گیا تھا اور انہوں نے ابھی ابھی جزیرے پر پوزیشن سنبھالی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 248 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3448 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C