افغان سرحدی علاقے سے ازبکستان میں شیلنگ، تاشقند وزارت خارجہ
👁️ 22 بار دیکھا گیا
افغان سرحدی علاقے سے ازبکستان میں شیلنگ، تاشقند وزارت خارجہ
تاشقند (ڈیلی اردو) وسطی ایشیائی ریاست ازبکستان نے کہا ہے کہ افغانستان سے اس کے ریاستی علاقے میں منگل پانچ جولائی کی سہ پہر پانچ گولے فائر کیے گئے تاہم وہ پھٹ نہ سکے۔
تاشقند میں ازبک وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس شیلنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سرحدی علاقے میں صرف چند گھروں کو معمولی نقصان پہنچا۔ یہ واضح نہیں کہ یہ شیل کس نے فائر کیے۔
ازبک حکومت نے کہا ہے کہ وہ افغان حکام کے ساتھ مل کر اس شیلنگ کی وجوہات کے تعین کی کوشش کر رہی ہے۔ افغانستان اور ازبکستان کی مشترکہ سرحد ایک سو چوالیس کلومیٹر طویل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2646 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C