افغان صدر اشرف غنی طالبان کے زیر محاصرہ شہر مزار شریف پہنچ گئے
👁️ 41 بار دیکھا گیا
افغان صدر اشرف غنی طالبان کے زیر محاصرہ شہر مزار شریف پہنچ گئے
کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی بدھ کے روز شمالی افغان شہر مزار شریف پہنچ گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق یہ بات اہم ہے کہ اس وقت طالبان اس شہر پر قبضے کے لیے اسے محاصرے میں لیے ہوئے ہیں۔ حالیہ کچھ روز میں طالبان نے افغانستان کے ایک چوتھائی صوبائی دارالحکومت اپنے قبضے میں لیے ہیں۔
رئیس جمهور محمد اشرف غنی صبح امروز در راس یک هیات عالی رتبه دولتی به منظور بررسی وضعیت عمومی و امنیتی زون شمال، به ولایت بلخ رسید.
قرار است رئیس جمهور در این سفر، با مسئولین ملکی و نظامی، رهبران سیاسی و جهادی، بزرگان قومی و متنفذین، دیدارهای جداگانه داشته باشد. pic.twitter.com/ZcULPoYfaA— ارگ (@ARG_AFG) August 11, 2021
اشرف غنی ایک ایسے وقت میں مزار شریف پہنچے ہیں جب طالبان نے گذشتہ شب بدخشان صوبے کے دارالحکومت فیض آباد پر قبضہ کیا ہے۔ جمعے کے روز سے اب تک یہ نواں اہم شہر ہے، جو طالبان کے قبضے میں جا چکا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ مزار شریف کے اس دورے میں اشرف غنی مقامی جنگی سرداروں عبدالرشید دوستم اور عطا محمد نور سے ملاقاتیں کریں گے۔ اگر طالبان مزار شریف پر قبضہ کر لیتے ہیں، تو یہ کابل حکومت کے لیے ایک بڑا دھچکا اور ملک کے تمام تر شمالی حصے کا کنٹرول کھونے کے مترادف ہو گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C