افغانستان: قندوز میں طالبان اسپیشل فورسز کا آپریشن، داعش کے 3 حملہ آور ہلاک، 5 گرفتار
👁️ 24 بار دیکھا گیا
افغانستان: قندوز میں طالبان اسپیشل فورسز کا آپریشن، داعش کے 3 حملہ آور ہلاک، 5 گرفتار
کابل (ڈیلی اردو) افغان اسپیشل فورسز نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔
کابل سے افغان طالبان حکام کے مطابق آپریشن کے دوران داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
According to the Taliban senior official, the group’s special forces’ operation in northern Afghanistan’s Kunduz province, discovered and destroyed an ISIS hideout, killing at least three ISIS militants and arresting five others.
Read more at:https://t.co/dNyZh9plBl— Khaama Press (KP) (@khaama) July 17, 2022
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
#مهم:
شب گذشته در منطقهٔ قنجغه ولسوالی امام صاحب قندز قطعات خاص امارت اسلامی یک مرکز خوارج را کشف و از بین بردند.
دراین عملیات سه تن خوارج هلاک وپنج تن زنده دستگیر شدند.
وسایط و وسائل تخریبی آنها تصرف گردید.
اینهاچندی پیش ازبکستان و تاجکستان را آماج حملات راکتی قرار داده بودند. pic.twitter.com/j0Nftb2UYy— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) July 16, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4787 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3559 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2683 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C