افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، پاکستان
👁️ 244 بار دیکھا گیا
افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی اردو ) پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کابل کی جانب سے ’’یقین دہانیاں‘‘ موصول ہونے کے بعد افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے۔
وزارت خاجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے آج بروز جمعہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا، ’’جنگ بندی برقرار ہے۔ ہم افغان جانب سے اس معاملے پر کرائی گئی یقین دہانیوں کا نوٹس لے چکے ہیں، تاہم کسی بھی اشتعال انگیزی کا مناسب جواب دیا جائے گا۔‘‘
یہ بیان اس پیش رفت کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے، جس میں ترکی نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان امن مذاکرات کے لیے اگلی نشست آئندہ ہفتے استنبول میں ہو گی۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا، ’’پاکستان افغانستان میں بھی امن کا خواہاں ہے۔ توقع ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔پاکستان مصالحتی عمل میں اپنا کردار جاری رکھے گا اور چھ نومبر کے لیے طے دوطرفہ مذاکرات سے مثبت نتائج کی امید رکھتا ہے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں شمشتو چوکی پر بارودی مواد سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
29/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26343 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9205 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5306 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C