افغانستان: ہرات میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ذبح کردیا گیا
👁️ 31 بار دیکھا گیا
افغانستان: ہرات میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ذبح کردیا گیا
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شمال مغربی صوبہ ہرات میں نامعلوم افراد نے ایک ہی گھرانے کے پانچ افراد کو نہایت بے دردی سے قتل کردیا اور اْن کے سر تن سے جدا کر دیئے۔
Provincial officials of the Islamic Emirate of Afghanistan in the western Herat province said that five members of a family were beheaded by unknown assailants in Anjil district of the province on Friday night.https://t.co/XhukFWccO2
— Khaama Press (KP) (@khaama) March 6, 2022
افغان میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ ہرات کے ضلع انجیل کے علاقہ خواجہ سرمہ میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو نہایت بے دردی سے کسی تیز دھار آلہ سے ذبح کر کے ان کے سر تن سے جدا کر دیئے۔
Local Sources: Five Members of a Family Mysteriously Killed in Herathttps://t.co/rkrQifTxl0 pic.twitter.com/RwfcpSaFaZ
— Hasht e Subh Daily (@HashteSubhDaily) March 5, 2022
مقتولین میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔
مقامی حکام اور ہرات کے مرکزی ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عارف جلالی کے مطابق مقتولین میں میاں بیوی اور ان کے تین بچے شامل ہیں۔ حکام کے مطابق دلخراش واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے، سعودی اتحادی فورس
14/July/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز کے کنٹرول کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف احتجاج
14/July/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8937 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4769 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3546 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2542 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2290 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1984 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C