امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی یونٹ بند کردیا
👁️ 26 بار دیکھا گیا
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی یونٹ بند کردیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں قائم اپنا فوجی یونٹ بند کردیا۔
عرب میڈیا نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں قائم اپنی فضائیہ کا یونٹ بند کردیا ہے۔
پینٹاگون کے مطابق امریکی فوجی یونٹ نے سعودی عرب، عراق اور افغانستان میں فوجی اڈوں کی تعمیرمیں مدد فراہم کی تھی۔ بند ہونے والے امریکی فوجی یونٹ کے لیے الوداعی تقریب گزشتہ ہفتے قطر کے فوجی اڈے پر منعقد کی گئی تھی۔
فوجی یونٹ کو امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی دستوں میں بتدریج کمی کرنے کی پالیسی کے تحت بند کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 350 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8953 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4792 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3565 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2791 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2558 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2313 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C