امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، ملزم گرفتار
👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، ملزم گرفتار
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی میں پولیس گھریلو تشددکے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری کے وارنٹ لے کر پہنچی تو گرفتاری کے خوف سے ملزم نے پولیس پر گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد 49 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا، اس دوران پولیس کو شدید مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
جمعرات کو فائرنگ میں ہلاک ہونے والے پولیس افسران کا نام کیپٹن رالف فریزر، ڈپٹی ولیم پیٹری اور جیکب شیفنز ہے۔
The prayers of NYPD Detectives are with our brothers and sisters in blue in Kentucky — and the families of the brave officers who made the ultimate sacrifice. We will #NeverForget. https://t.co/CQ9sLoGlwb
— Detectives' Endowment Association (@NYCPDDEA) July 2, 2022
پولیس کے مطابق واقع کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C