امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے دہشتگردوں کو رہا کرنے کا عندیہ دیدیا
👁️ 169 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے دہشتگردوں کو رہا کرنے کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ شام میں گرفتار یورپ سے تعلق رکھنے ولے داعش کے دہشتگردوں کو اپنے ملک لے جا کر مقدمہ چلائیں، ورنہ امریکا انہیں رہا کر دے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک کو دھمکی، ٹویٹ کیا کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک شام میں گرفتار آٹھ سو سے زائد داعش کے دہشت گردوں کو اپنے ملک لے جا کر مقدمہ چلائیں، ورنہ امریکا انہیں رہا کر دے گا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر یورپی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا یہ نہیں چاہتا کہ دہشت گرد آزاد ہو کر یورپی ممالک میں گھس جائیں۔
امریکی صدر نے ٹویٹ کیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سب اپنا کردار ادا کریں، امریکا پہلے ہی بہت کچھ کر چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C