اپر کوہستان: فوجی ایمبولینس دریاء میں گر گئی، کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید
👁️ 129 بار دیکھا گیا
اپر کوہستان: فوجی ایمبولینس دریاء میں گر گئی، کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید
اپردیر (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں پاک فوج کا ایمبولینس دریاء میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کوہستان کے مطابق حادثہ آج داسو کے قریب شاہراہ قراقرم پر پیش آیا جہاں فوجی ایمبولینس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا میں جاگرا جس کے نتیجہ میں ایک کیپٹن اور 3 جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کا کانوائے گلگت بلتستان جارہا تھا، ایمبولینس میں کیپٹن صہیب، ڈرائیور افضل، سپاہی علی اور سپاہی عبدالسلام سوار تھے۔
دوسری جانب خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے اپر کوہستان میں فوجی ایمبولنس دریا میں گرنے اور ایک کیپٹن سمیت 4 جوانوں کی قیمتی جانیں ضائع ہونے پر شدید افسوس اور غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، اس ضمن میں اپرکوہستان کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایمبولنس اور لاشوں کی تلاش میں پاک فوج سے بھرپور تعاون کرے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور غمزدہ خاندانوں کو یہ نا قابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 357 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8954 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4796 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3565 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2910 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2559 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2315 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C