ایتھوپیا: کنڈر گارٹن پر میزئل حملہ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا: کنڈر گارٹن پر میزئل حملہ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک
ادیس ابابا (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایتھوپیا میں کنڈرگارٹن پر میزئل حملے میں دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹائیگرے کے دارالحکومت میں بچوں کے کھیل کے میدان پر ہونے والے ایک میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد بچے زخمی زخمی ہوئے ہیں۔
CORRECTION: Doctors say an airstrike on a playground killed at least seven in Ethiopia's northern Tigray region. The footage was supplied by Tigrai TV. Ethiopia's government denies people were killed and said a military facility was targeted. We'll delete tweets lacking detail
— Reuters Africa (@ReutersAfrica) August 26, 2022
یونیسیف نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ایتھوپیا کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ٹائیگرے میں ایک کنڈر گارٹن کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو بچوں سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
"UNICEF strongly condemns the air strike in Mekelle, the capital city of the Tigray Region, Ethiopia. The strike hit a kindergarten, killing several children, and injuring others."
Full statement from @unicefchief.https://t.co/78AgH3EBi7
— UNICEF (@UNICEF) August 26, 2022
ایتھوپیا کی حکومت نے حملے کی ذمہ داری ٹائیگری پیپلز لبریشن فرنٹ (ٹی پی ایل ایف) پر عائد کی ہے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے ٹویٹر پر کہا، ایک بار پھر شمالی ایتھوپیا میں تشدد میں اضافے کی وجہ سے بچوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے۔ تقریباً دو سال سے علاقے میں بچے اور ان کے خاندان اس تنازعہ کی اذیت کو برداشت کر رہے ہیں جسے ختم ہونا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 312 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4788 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3562 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2742 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2552 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2309 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C