ایران امریکہ مذاکرات کیلئے تیار، مسعود پزشکیان کا اہم مؤقف سامنے آ گیا
👁️ 231 بار دیکھا گیا
ایران امریکہ مذاکرات کیلئے تیار، مسعود پزشکیان کا اہم مؤقف سامنے آ گیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تہران کی آمادگی کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی معاہدہ طے پاتا ہے تو ایران اس کی مکمل پابندی کرے گا۔
ایرانی صدارتی ویب سائٹ پر 11 مئی کو جاری بیان کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران کو میدانِ جنگ میں مسلح افواج کی حاصل کردہ کامیابیوں کو سفارت کاری کے ذریعے مکمل کرنا چاہیے۔
سینئر پولیس کمانڈرز سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک کے سامنے تین راستے موجود ہیں: وقار کے ساتھ مذاکرات اور قومی مفادات کا تحفظ، جنگ اور امن کے درمیان صورتحال برقرار رکھنا، یا دونوں عمل کو بیک وقت جاری رکھنا۔ ان کے مطابق سب سے بہتر راستہ پہلا آپشن ہے۔
ایرانی صدر نے مزید کہا کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے میں سپریم لیڈر اور قومی مفادات کو مدنظر رکھنا ضروری ہوگا، اور اگر معاہدہ طے پاتا ہے تو ایران اس پر مکمل عملدرآمد کرے گا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی اور سفارتی تناؤ بدستور برقرار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی حملوں کے بعد فرانسیسی صدر میکخواں کا سعودی عرب کا اچانک دورہ، تیل تنصیبات کے تحفظ پر بات چیت
21/October/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہری ہلاک
21/October/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع ابیئی خطے میں بازار پر ڈرون حملہ، ہلاکتیں 153 ہو گئیں
21/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
پاکستان میں لاپتا افراد کے 11 ہزار سے زائد کیسز میں سے 9,596 حل ہونے کا دعویٰ، 1,439 تاحال زیرِ تفتیش
21/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
ٹانک: جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بدری ہلاک
21/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بنوں : دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن، دھماکا خیز مواد برآمد، متعدد مشتبہ افراد گرفتار
21/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26388 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15625 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11921 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9275 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7534 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5489 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C