ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا
👁️ 333 بار دیکھا گیا
ایران نے جاسوسی کے الزام میں قید دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا
پیرس (ڈیلی اردو) ایران نے مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں قید دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آج بروز بدھ سرکاری میڈیا کو بتایا کہ ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو ’’اسلامی رحم دلی‘‘ کے تحت رہا کر دیا ہے، تاہم وہ تاحال ایران میں ہی موجود ہیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے منگل کو اعلان کیا تھا کہ ایران نے سیسیل کوہلر اور ان کے ساتھی ژاک پاریس کو رہا کر دیا ہے، جو تین سال سے زائد عرصے سے ایران میں قید تھے اور انہیں جاسوسی کے الزامات میں سزا سنائی گئی تھی۔
عراقچی کے مطابق یہ دونوں اس وقت تہران میں فرانسیسی سفارت خانے میں موجود ہیں، جبکہ ایک ایرانی خاتون، جسے رواں سال کے اوائل میں پیرس نے رہا کیا تھا، فرانس میں ایرانی سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C