ایران و عراق نے زائرین کیلئے خسروی پاس کھول دیا
👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایران و عراق نے زائرین کیلئے خسروی پاس کھول دیا
بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مغربی ایران اور مشرقی عراق کے درمیان واقع خسروی پاس بھی زائرین کی رفت و آمد کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
خسروی پاس کربلائے معلی، کاظمین شریفین اور سامرہ جانے کے لیے قریب ترین راستہ ہے جو کافی عرصے سے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ خسروی پاس کھولے جانے سے مقامات مقدسہ کی زیارت کی غرض سے عراق جانے والے زائرین کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی اور دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی اور سفارتی تعاون کے نتیجے میں اس سال کربلائے معلی جانے والے زائرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا۔
واضح ر ہے کہ خسروی پاس سے کربلا معلی صرف 300 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جبکہ کاظمین کا فاصلہ 203، نجف اشرف کا 3سو اور سامرہ کا 326 کلومیٹر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C