ایرانی ڈرون حملے: کویت میں دو بڑی آئل ریفائنریوں میں آگ لگ گئی
👁️ 209 بار دیکھا گیا
ایرانی ڈرون حملے: کویت میں دو بڑی آئل ریفائنریوں میں آگ لگ گئی
کویت سٹی (ڈیلی اردو ) جمعرات کو کویت کی سرکاری آئل کمپنی کے زیر انتظام چلنے والی دو ریفائنریز کو ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق مینا عبداللہ ریفائنری کے ایک پراسیسنگ یونٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ اسی طرح مینا الاحمدی ریفائنری کے ایک اور یونٹ کو بھی اسی نوعیت کے حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں محدود نوعیت کی آگ لگی۔ یہ دونوں مقامات خلیجی خطے کی چند اہم ترین آئل ریفائنریوں میں شمار ہوتے ہیں۔
حکام کے مطابق ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ اٹھائیس فروری کو ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد ایران نے خلیج کے مختلف ممالک کے خلاف ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ شروع کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5074 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C